میرا کراچینمایاں

صوبے میں ناجائز منافع خوروں کی شکایت کے لئے سیل قائم

وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سپلائی اینڈ پرائس کنٹرول ڈاکٹر کھٹو مل جیون کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ہے، بیورو آف سپلائی اینڈ پرائسز کے افسران نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کارروائیاں کریں گے۔

ڈاکٹر کھٹو مل جیون کے مطابق ناجائز منافع خوروی و زخیرہ اندوزوں کی شکایات درج کرنے کے لیے شکایاتی سیل بھی قائم کیا گیا ہے، شکایات سیل ڈائریکٹر بیورو آف سپلائی اینڈ پرائزز کے دفتر میں قائم کیا گیا ہے،

عوام صبح 9 بجے سے اپنی شکایات 02199244607 / 02199244608 پر درج کرسکتے ہیں، اس کے علاوہ صارفین اپنی شکایات ضلعی انتظامیہ کے دفاتر میں بھی درج کرسکتے ہیں۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close