میرا کراچینمایاں

کراچی میں دھماکہ دو افراد زخمی

کراچی کے علاقے محمود آباد نمبر دو میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق محمودآباد میں دھماکا ٹریٹمنٹ پلانٹ کے گیٹ نمبر 2 کے سامنے دکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ہوا، دھماکے کے نتیجے میں عمارت کا ایک حصہ گر گیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی جبکہ امدادی ادارے طلب کر لے گئے ہیں۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close