جرائمنمایاں

ایکسپریس میل سروس پرکارروائی، منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی میں کسٹمز نے شاہراہ فیصل پر واقع ایکسپریس میل سروس میں کارروائی کے دوران بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔

ترجمان کسٹمز کے مطابق کراچی سے بحرین کے لیے بک کیے گئے پارسلز سے منشیات برآمد کی گئی۔

خشک میوہ جات کی آڑ میں منشیات اسمگل کی کوشش کی گئی تھی۔ میوہ جات کے 14سیلڈ ٹن پیکس میں سے ایمفیٹا مائن کرسٹل برآمد ہوئی۔

ترجمان کے مطابق برآمد شدہ 4 کلو 10 گرام منشیات کی مالیت 4 کروڑ 10 لاکھ روپے ہے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close