جرائمنمایاں

کراچی میں ایف آئی اےکی کاروائی،جعلی امریکی ڈالر برآمد

کراچی میں ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی امریکی ڈالر بنانے والا گروہ گرفتار کر لیا

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان سے لاکھوں جعلی امریکی ڈالر بھی برآمد کیے گئے۔ امریکی قونصلیٹ اور حساس ادارے جعلی امریکی ڈالر بنانے والے گروہ کی تلاش میں تھے۔ ملزمان کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے سندھ کو ٹاسک دیا گیا تھا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق جعلی ڈالر بنانے والوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ جلد نوٹ چھاپنے والی مشین بھی برآمد کی جائے گی

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close