قومینمایاں

کراچی کےعلاقے گارڈن سےفوڈ ڈیلیوری بوائےاغوا

پولیس کے مطابق جنید سرجانی ٹاؤن کا رہائشی ہے جو 14جنوری کو پیزا شاپ سے نکلا اور پھر واپس نہ آیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سرجانی کا رہائشی پیزا ڈیلیوری بوائے مبینہ طور پر گارڈن کے علاقے سے اغوا ہوا، نوجوان آخری مرتبہ لڑکی سے ملاقات کے لیے ملازمت کے مقام سے نکلا اور کچھ دیر بعد موبائل نمبر آف ہوگیا۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ24 سالہ جنید اسلم کے اغوا کا مقدمہ اس کے ماموں کی مدعیت میں تھانہ گارڈن میں درج کرلیاگیا

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close