قومینمایاں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورزپرمختلف اشیا کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ کردیا گیا ہے۔

یوٹیلٹی اسٹورزپرمختلف اشیا کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ کردیا گیا ہے۔ 100 گرام مرچ پاوڈر 50 روپے مہنگا، مشروبات کی بوتلیں 30 روپے تک مہنگی کردی گئی ہیں۔

دوسری جانب مصالحہ جات 40 روپے، اچار 60 روپے، شیمپو 11 روپے اور صابن کی قیمت بھی بڑھا دی گئیں۔ قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کا اطلاق فوری ہوگا

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close