ادھر اُدھر کینمایاں

فرانس کے صدر میکرون کورونا وائرس کا شکار

فرانس کے صدارتی محل نے ایک مختصر بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کا کووڈ 19 یعنی کورونا ٹیسٹ مثبت آیاہے۔
انہوں نے بتایا کہ جیسے ہی انہیں چند بنیادی علامات محسوس ہوئیں تو انہوں نے اپنا ٹیسٹ کروایا جو کہ مثبت آیا جس کے بعد وہ 7 روز کے لیے خود قرنطینہ کریں گے۔
بیان کے مطابق وہ اس دوران اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close