قومینمایاں

گورنر سندھ نے پاکستان میں پیٹرول کو دنیا کے کسی بھی ملک سے سستا قرار دے دیا

 گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان میں ملنے والے پیٹرول کو دنیا کے کسی بھی ملک سے سستا قرار دیا ہے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان سے سستا پیٹرول کسی ملک میں نہیں ملتا، پچھلی حکومتیں ٹیکسز لگاتی تھیں لیکن ہم نےنیا ٹیکس نہیں لگایا۔

سابق چیف جسٹس کی مبینہ آڈیو پر عمران اسماعیل نے کہا کہ عدلیہ کا مذاق اڑایا جارہا ہے،  جسٹس قیوم کی ویڈیوبھی ہمیں یاد ہے لہٰذا حالیہ آڈیو کا فارنزک کرواناچاہیے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close