روشن پاکستاننمایاں

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین کی ملاقات

 

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین نے گورنر ہاو¿س میں ملاقات کی ملاقات میں ملک میں سیاحت کے فروغ،سیاحوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی،ملکی معیشت میں سیاحت کی اہمیت اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال ہو گورنر سندھ بتایا کہ وراعظم عمران خان معیشت کے استحکام کے لئے سیاحت کے فروغ میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیںگلگت بلتستان کی جنت نظیر وادیاں سیاحوں کے لئے بے پناہ کشش رکھتی ہیں ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں اضافہ پاکستان میں امن و امان کی بہتر صورتحال کا ثبوت ہے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close