شہرِ قائد کراچی آج بھی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں        کراچی سے لاپتہ ہونیوالی تیسری لڑکی نے بھی نکاح کرلیا        گڈاپ میں سرکاری زمینوں پر قبضہ، غیرقانونی گوٹھ بنانے کا انکشاف        وفاقی حکومت کابینہ کی تشکیل کے بعد گورنرز کی تعیناتی کے لیے متحرک ہوگئی        نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکا نو ٹی فکیشن جاری کردیا    

شہر قائد کے باسیوں کیلیے بڑی خوشخبری چین سے 69 نئی بسیں کراچی پہنچ گئی

Spread the love
شہر قائد کے باسیوں کیلیے بڑی خوشخبری ہے، 14 سال میں پہلی مرتبہ سندھ حکومت کے پبلک ٹرانسپورٹ منصوبے کی69 بسیں پہنچ گئیں ہیں۔ چین سے 69 نئی بسیں لے کر جہاز کراچی پہنچ گیا ہے۔ 20 بسیں اورنج لائن کے لئے اور 49 بسیں انٹرا سٹی منصوبے کے لئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں انٹر سٹی بسیں کراچی کے دو روٹس پر چلیں گی۔ سندھ انٹرا بس سٹی پروجیکٹ کے تحت 10روٹس پر کل 240 بسیں چلنی ہیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات کے مطابق باقی بسیں بھی ایک ماہ کے دوران مرحلہ وار کراچی پہنچیں گی

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *


ISLAM



TAGS