میرا کراچینمایاں

کراچی میں آج درجہ حرارت 42ڈگری کو چھونے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، کراچی میں ہیٹ ویو جاری ہے، درجہ حرارت بیالیس ڈگری تک جانے کا امکان ہے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بھی سندھ اور جنوبی پنجاب کے اضلاع گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے، بلوچستان میں سبی، لسبیلہ اور پسنی میں شدید گرمی پڑے گی۔ کراچی میں بھی ہیٹ ویو جاری ہے۔ آج درجہ حرارت بیالیس ڈگری کو چھونے کا امکان ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close