قومینمایاں

ملک بھرمیں ویکیسنیشن مراکز میں چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری

عید کے دوران ویکسین مراکزمیں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ملک بھرمیں ویکیسنیشن مراکزمیں عید کے دوران دودن چھٹی ہوگی جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ویکسین مراکزعید کے پہلے اوردوسرے روزبند ہوں گے۔ چھٹیوں میں دودن کے علاوہ ویکسین مراکز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

اس سے قبل حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ ویکسینیشن سینٹرزعید کی تعطیلات کے دوران بھی کھلے رہیں گے۔
Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close