قومینمایاں

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہرمیں سردی کی نئی لہر کا کوئی امکان نہیں البتہ گزشتہ روز ہوا میں موطوبیت (نمی) بڑھنے سے حدنگاہ ڈیڑھ کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔
کراچی میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا
شہر می آج کم سے کم درجہ حرارت 14ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کا تناسب 93 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ کے مطابق شمال مشرقی سمت سے ہوا 2کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 سے 29 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close