سیاسی باتیںنمایاں

ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا تو معاشی استحکام کیسے ہوگا

مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ بہت کم اکثریت اور خراب پرفارمنس سے حکومت زیادہ دن نہیں چل سکتی۔

رانا ثنا اللّٰہ نے کی میڈیا سے گفتگو کے دوران علاج کی غرض سے بیرن ملک گئے سابق وزیرِ اعظم نوازشریف کی صحت سے متعلق  کہا ہے کہ آنے والے کچھ دنوں میں انشا اللّٰہ نواز شریف روبصحت ہو جائیں گے، نواز شریف کے روبصحت ہونے پر شہباز شریف مارچ میں وطن واپس آ جائیں گے۔

رانا ثنا اللّٰہ نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پولیس کو بھی مشن دیا ہے کہ مخالفین کے خلاف کارروائی کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا تو معاشی استحکام کیسے ہوگا۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close