روشن پاکستاننمایاں

کھانسی، بخار، دمہ یا زکام ہے تو گھر پر نماز پڑھیں,صدر عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی نے مساجد جانے کے لئے احتیاطی تدابیر بتاتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کو کھانسی، بخار، دمہ یا زکام ہے تو گھر پر نماز پڑھیں۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ نماز جمعہ کے لئے حکومتی ہدایات پر عمل کریں لیکن کچھ باتوں کا خیال رکھیں۔انہوں نے کہا کہ وضو گھر پر کریں اور 20 سیکنڈ تک صابن سے ہاتھ دھوئیں، جائے نماز یا کوئی کپڑا ساتھ لے کر جائیں اور سجدے کے دوران سانس روک لیں۔صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ ہاتھ ملانے، بغلگیر ہونے اور قریبی میل جول سے گریز کریں ۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close