سیاسی باتیںنمایاں

لائن آف کنٹرول پر دراندازی کے بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں

وزیراعظم نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر دراندازی کے بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، کشمیریوں کی تحریک بھارت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف ہے

وزیراعظم نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر دراندازی کے بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، کشمیریوں کی تحریک بھارت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف ہے

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا دنیا کو بھارت کے فالس فلیگ آپریشن سے متعلق خبردار کر رہا تھا، دراندازی کے حالیہ الزامات بھارت کے خطرناک ایجنڈے کا حصہ ہیں

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close