سیاسی باتیںنمایاں

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری,5 نکاتی ایجنڈے پر غور

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں کابینہ 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی

وزیراعظم کی زیر صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر غور کرے گی اور کابینہ واپڈا کے ممبر فنانس کی تقرری کی منظوری دے گی۔

اجلاس میں کابینہ کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا جب کہ وفاقی کابینہ کرنسی نوٹوں پر وارنش کوٹنگ کے خاتمے کی بھی منظوری دے گی

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close