جرائمنمایاں

کراچی میں بزرگ شہری نے مسلح ڈاکو کو دبوچا لیا

کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں بزرگ دکاندار نے ڈکیتی ناکام بنادی۔

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیو نیوز کو موصول ہوگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈاکو نے خریدار بن کر دودھ کی دکان سے خریداری کی اور موقع دیکھ کر دکان میں گھس کر بزرگ دکاندار پر اسلحہ تان لیا۔

بزرگ شہری نے مسلح ڈاکو کو دبوچا اور کاؤنٹر پر گرا کر گھونسوں کی بارش کردی ،دکاندار کے خوف سے ڈاکو اپنا اسلحہ چھوڑ کر جان بچا کر فرار ہوگیا۔

پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کی تلاش شروع کردی

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close