جرائمنمایاں

شہر قائدمیں پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا

شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس کی جانب سے کامیاب کارروائی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  کارروائی کے نتیجے میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ ملزم سلیم غیر قانونی اسلحہ و ایمونیشن سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اسٹریٹ کرائم سمیت منشیات فروشی میں بھی ملوث تھا جبکہ ملزم اس سے قبل بھی تھانہ اقبال مارکیٹ سے منشیات فروشی کے مقدمے میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close