قومینمایاں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وبا سے مزید 56 افراد جاں بحق ہوگئے

اسلام آباد: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وبا سے مزید 56 افراد جاں بحق ہوگئے۔

این سی اوسی کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا سے مزید 56 افراد جاں بحق جب کہ ایک ہزار165 افراد وبا کا شکارہوئے۔
ملک میں مجموعی اموات کی تعداد 12 ہزار 436 جب کہ تاحال مجموعی کیسز کی تعداد 5 لاکھ 65 ہزار989 ہوگئی ہے جب کہ 5 لاکھ 28 ہزار 545 افراد کورونا وبا سے صحتیاب ہوئے۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 33 ہزار 196 ٹیسٹ کیے گئے۔
کورونا وائرس اوراحتیاطی تدابیر
طی تدابیراختیارکرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہوسکتا ہے۔ صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا چاہیے، کمروں کو بند کرکے نہ بیٹھیں بلکہ دروازے کھڑکیاں کھول دیں اور ہلکی دھوپ کو کمروں میں آنے دیں۔ بند کمروں میں اے سی چلاکربیٹھنے کے بجائے پنکھے کی ہوا میں بیٹھیں۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close