میرا کراچینمایاں

کراچی میں شہریوں کی سہولت کے لیے ویکسینیشن سینٹرز کی تعداد میں اضافہ

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث چھوٹے ویکسی نیشن سینٹر بھی فعال ہو گئے۔

کراچی کے علاقے ٹاور کے قریب واقع ایدھی کے مرکز میں بھی کورونا وائرس کا ویکسینیشن سینٹر قائم کر دیا گیا ہے۔

ایدھی کے مرکز میں صبح تا شام کورونا وائرس کی ویکسینیشن جاری ہے، جہاں یومیہ 1500 سے زائد لوگوں کو ویکسین لگائی جا رہی ہے۔

کراچی میں شہریوں کی سہولت کے لیے ویکسینیشن سینٹرز کی تعداد میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close