ملٹی میڈیا

وزیراعظم سے انڈس ہاسپٹل کے بورڈ ممبران کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے انڈس ہاسپٹل کے بورڈ ممبران کی ملاقات۔ کی بورڈ ممبران میں چیرمین یونس ہاشم بنگالی، CEO ڈاکٹر عبدالباری خان، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سائرہ خواجہ، سید مشہود رضوی، عبدالکریم پراچہ اور عدنان اصدر شامل تھے

ملاقات کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں پر کلک کریں

ملاقات میں وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وزیر بحری امور سید علی ذیدی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی موجود تھے اس موقع پر بورڈ ممبران نے انڈس ہاسپٹل اور ہسپتال میں فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی وزیر اعظم نے صحت کے شعبے میں انڈس ہسپتال کی خدمات کو سراہا وزیر اعظم نے کہا ملک بھر میں صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ حکومت اس سلسلے میں نجی شعبے کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کرنے کے لیے پر عزم ہے

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close