میرا کراچینمایاں

کراچی میں کورونا وائرس کے پیش نظر ملتوی ہونے والے انٹر کے پرچے آج سے دوبارہ شروع

کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ملتوی ہونے والے انٹر کے پرچے آج سے دوبارہ شروع ہوگئے۔

چیئرمین انٹر بورڈ کراچی کےمطابق 31 جولائی کو ملتوی کیے گئے بوٹنی، اکنامکس، فائن آرٹس اور کمپیوٹر سائنس کے پرچےہو رہے ہیں۔پرچے سابق شیڈول کے امتحانی مراکز پر ہی لیے جارہے ہیں۔

وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے اعلان کیا ہے جس کالج میں نقل کیس سامنے آیا اس کے پرنسپل کو معطل کردیا جائیگا۔

انہوں نے کہا کہ امتحانی مراکز میں موبائل فون لانے پر پابندی ہوگی۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close