قومینمایاں

گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے سیکورٹی فیچرڈ اسمارٹ کارڈ کا اجراء

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کا جدید نظام متعارف کروادیا ہے۔

اس حوالے سے صوبائی وزیرمکیش چاؤلہ کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے سیکورٹی فیچرڈ ایم وی آر اسمارٹ کارڈ کا اجراء کیا گیا ہے جس سے مالکان پرانی رجسٹریشن بک کی جگہ اسمارٹ کارڈ حاصل کرسکیں گے۔

صوبائی وزیر مکیش چاؤلہ نے کہا کہ کارڈسے جعلی رجسٹریشن بک کا خاتمہ ممکن ہوگا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے گاڑی کی ملکیت کاتعین آسان ہوگا۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close