روشن پاکستان

جاپان نے پاکستان کو کرونا وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کردی

جاپان نے پاکستان کو کرونا وائرس کی 4 ٹیسٹنگ کٹس عطیہ کرنے کا اعلان کردیا،ایک ٹیسٹنگ کٹ کی مالیت 2 ہزارامریکی ڈالرہے جس سے 50 ٹیسٹ ممکن ہیں ،جاپان سے کرونا ٹیسٹنگ کٹس2 فروری کو پاکستان پہنچیں گی۔

کرونا وائرس کے حوالے سے وزارت قومی صحت نے پاکستان میں جاپانی سفیر سے رابطہ کیا ہے ،حکومت نے جاپان سے کروناوائرس ٹیسٹنگ کٹس فراہمی کی درخواست کی جس پر جاپان نے کرونا وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔

جاپان نے پاکستان کو کرونا وائرس کی 4 ٹیسٹنگ کٹس عطیہ کرنے کا اعلان کردیا،ایک ٹیسٹنگ کٹ کی مالیت 2 ہزارامریکی ڈالرہے جس سے 50 ٹیسٹ ممکن ہیں ،جاپان حکومت کرونا ٹیسٹنگ کٹس 31 جنوری کو پاکستان کےلئے روانہ کرے گی،جاپان سے کرونا ٹیسٹنگ کٹس2 فروری کو پاکستان پہنچیں گی۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close