میرا کراچینمایاں

جناح اسپتال کی او پی ڈی بند

جناح اسپتال کی وفاق میں منتقلی کا معاملہ پر جناح اسپتال میں ڈاکٹرز اور انتظامیہ میں ٹھن گئی ینگ ڈاکٹرز اور فیکلٹی نے 2 گھنٹے کے لئے او پی ڈی بند کر دی ڈاکٹرز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کہنا ہے کہ ڈاکٹرز، فیکلٹی اور پیرا میڈیکل اسٹاف اسٹیک ہولڈر ہیں اس لیے انھیں اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی فیکلٹی کو مشاورت میں شامل کیا جائےاسٹیک ہولڈرز کو مشاورت میں شامل کئے بغیر اسپتال کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کیا جا سکتا دوسری جانب الٹی میٹیم ختم ہونے پر ڈاکٹرز کی جانب سے او پی ڈی سروسز کا بائیکاٹ کیا گیا جس کے باعث مریضوں کی شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close