جرائم

لاک ڈاﺅن کے دوران صحافیوں پر تشدد ، سی آر اے کا اظہار مذمت

کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر سمیر قریشی نے کہا ہے کہ صحافی برادری کرونا وائرس کی جنگ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے انھوں نے سندھ میں لاک ڈاﺅن کے دوران رینجرز اور پولیس کی جانب سے صحافیوں پر تشدد کی مذمت کی سمیر قریشی کا مزید کہنا ہے کہ صحافیوں کو آفس کارڈ دکھا کر اپنی ڈیوٹی پر جانے کی اجازت دی جائے اس حوالے سے ڈی جی رینجرز میجر جنرل عمر بخاری اور آئی جی سندھ مشتاق مہر صحافیوں کے ساتھ تشدد اور گرفتاریوں کا نوٹس لیں

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close