جرائم

کلاکوٹ پولیس کے ہاتھوں منشیات فروش, گٹکا/ماوا سپلائر اور CCTV فوٹیج کی مدد سے موٹر سائیکل لفٹر گرفتار

کلاکوٹ پولیس کے ہاتھوں منشیات فروش, گٹکا/ماوا سپلائر اور CCTV فوٹیج کی مدد سے موٹر سائیکل لفٹر گرفتار کر لیا

ایس ایس پی صاحب سٹی سرفراز نواز کے مطابق منشیات فروشوں, گٹکا/ماوا سپلائرز اور موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف سخت احکامات پر کلاکوٹ پولیس نے کاروائیاں کرتے ہوئے (3) منشیات فروش, (1) موٹر سائیکل لفٹر اور (1) گٹکا/ماوا سپلائر کو گرفتار کرتے ہوئے منشیات, گٹکا/ماوا اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرلی.

دوسری جانب کلاکوٹ پولیس نے مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے (3) منشیات فروش, (1) گٹکا/ماوا سپلائر اور CCTV فوٹیج کی مدد سے (1) موٹر سائیکل لفٹر کو گرفتار کیا, گرفتار ملزمان کے قبضہ سے (140) گرام آئس, (70) گرام کرسٹال, (1) چوری شدہ موٹر سائیکل اور (37) کلو گرام گٹکا/ماوا/ پتی برآمد کی گئی,

گرفتار ملزمان شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی, گٹکا/ماوا سپلائی اور موٹر سائیکل چوری کیا کرتے تھے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close