میرا کراچینمایاں

کراچی کے ساحلِ سمندر سی ویو کے قریب ایک 25 سالہ نوجوان جاں بحق

ساحل تھانے کی حدود سی ویو نشان حیدر چوک کے قریب سمندر میں ڈوب کر 25سالہ نامعلوم نوجوان جاں بحق ہو گیا ،جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی ،پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش سرد خانے منتقل کردی۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close