جرائمنمایاں

کراچی تیز رفتار ٹینکر کی ٹکر سے باپ بیٹی کو کچل دیا

کراچی: تیز رفتار واٹرٹینکر نے موٹرسائیکل سوار باپ بیٹی کو کچل دیا۔

ناظم آباد 7 نمبر پر پیش آیا جہاں ٹینکر کی ٹکر سے زخمی 3 افراد کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا لیکن حادثے میں زخمی ہونے والے باپ بیٹی جانبر نہ ہوسکےذرائع کے مطابق حادثےکے بعد ڈرائیورفرارہوگیا اور موقع پر موجود مشتعل افراد نے واٹر ٹینکر کو آگ لگادی۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونےوالوں میں 10سالہ بچی سدرہ اور اس کے 40 سالہ والد شامل ہیں جب کہ حادثے میں زخمی ہونے والا35 سالہ عبدالواحد متوفی کا بھائی ہے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close