ادھر اُدھر کینمایاں

کراچی انتظامیہ کا کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن،ریسٹورنٹ اور دکانیں سیل

کراچی انتظامیہ نے کورونا ایس اوپیز  کی خلاف ورزی پر ریسٹورنٹ اور دکانیں سیل کردیں۔

انتظامیہ نے لیاری میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے ایک ریسٹورنٹ سیل اور  3 ٹرانسپورٹ آفس پر 30 ہزار روپے  کاجرمانہ عائد کردیا ۔

دوسری جانب آرام باغ میں فیس ماسک استعمال نہ کرنے پر 3 افراد پر جرمانہ عائد کیا گیا۔

ادھرڈی ایچ اے میں بھی  ایس او پیز کی خلاف ورز ی کے پیش نظر  6 دکانیں سیل کی گئیں

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close