میرا کراچی

کراچی میں عمارت کا حصہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں عمارت کا حصہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں عمارت کا چھجا گرنے کا واقعہ پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق عمارت کی پہلی منزل پر مرمتی کام جاری تھا جس کے دوران واقعہ پیش آیا۔

چھجا گرنے کے حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ تین بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوئے ہیں، تمام افراد کو طبی امداد کیلئے عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close