میرا کراچینمایاں

تاجر تنظیموں کا اجتماعی اجلاس ,15رمضان سے کاروبار کھولنے کا اعلان

سپریم کونسل آف ٹریڈرز نے 15 رمضان سے کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا ہے

کراچی کے تمام تجارتی مراکز کی نمائندہ انجمنوں اور تاجر تنظیموں کا اجتماعی اجلاس گذشتہ روز کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کراچی کے تمام اضلاع سے تمام اتحاد ، الائنسز اور ایسوسی ایشنز کے رہنماؤں نے شرکت کی اور تمام حاضرین کے اتفاق رائے سے مشترکہ اعلامیہ کے تحت مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کیا گیا

اجلاس میں رضوان عرفان ، جمیل پراچہ ، شرجیل گوپلانی و دیگر نے شرکت کی۔اجلاس ہی کے دوران صوبائی وزیر برائے بلدیات محترم ناصر حسین شاہ نے بھی ٹیلی فونک بیان میں فی الفور احکام جاری کرکے SOP کی فوری تیاری کا حکم دیا

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close