جرائم

کراچی میں منشیات کے بدلے گاڑیاں اٹھانے والا گینگ پکڑا گیا

سچل پولیس نے تین ملزمان پکڑ لیے پولیس حکام کے مطابق ملزمان شہر کے مخلتف علاقوں سے گاڑیاں چوری اور چھین کر اندورن سندھ لے جاتے ملزمان گاڑیوں کے بدلے ملزمان آئس اور منشیات لیا کرتے تھے آئس ہر کے مخلتف علاقوں میں فروخت کی جاتی تھی ملزمان ڈکیتی اور اسٹرئٹ کرائم کئ ورادتیں بھیی کیا کرتے ہیں ،پولسملزمان میں سلیم ،اشمل علی اور شیر افضل شامل ہیںملزمان کے قبضے سے کار اسلحہ اور گن گرینیڈ اور منشیات ملی ہیں

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close