میرا کراچینمایاں

کراچی شہر کی فضائیں ڈیڑھ ماہ بعدپھر مضرصحت ریکارڈ

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق بدھ کی صبح 9 بجے کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چوتھے نمبر پرآگیااس دوران شہر کی فضاوں میں آلودہ ذرات کی مقدار163پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ ہوئی،دنیا کے آلودہ شہروں میں کھٹمنڈو نیپال پہلے، چینگمائی تھائی لینڈ دوسرے جبکہ بھارتی شہر دہلی تیسرے نمبر پر موجودرہا، رات 8 بجے بھی کراچی 160 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ آلودہ شہروں کی فہرست میں 5 ویں نمبر پر رہا۔

ترجمان محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق سمندری ہواؤں کی بندش اور بلوچستان کی ہوائیں شہر پر اندازہونے کی وجہ سے فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقداربڑھ رہی ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق151 سے200 درجیتک آلودگی مضر صحت،201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت،301 سے زائددرجہ خطرناک آلودگی کوظاہر کرتاہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close