میرا کراچینمایاں

پاکستان سپر لیگ کے 19ویں میچ میں آج کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان مقابلہ

پاکستان سپر لیگ کے 19ویں میچ میں آج کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ میچ لاہور میں شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔

پوائنٹس ٹیبل کی موجودہ صورتحال نے اس میچ کو بہت ہی دلچسپ بنا دیا ہے۔

میچ جیتنے کی صورت میں کراچی کنگز  کے پوائنٹس 6 سے 8 یعنی ملتان سلطانز کے برابر ہوجائیں گے۔

آج کھیلا جانے والا میچ دونوں ٹیموں کا چھٹا میچ ہوگا۔ پوائنٹس ٹیبل پر اسلا م آباد یونائیٹڈ دوسرے، پشاور زلمی تیسرے،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پانچویں اور لاہور قلندرز آخری نمبر پر موجود ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close