جرائم

موچکو پولیس کی کارروائی، درجنوں وارداتوں ملوث عادی کریمنل گرفتار

موچکو پولیس نے خفیہ اطلاع پر اسٹریٹ کرائم، ڈکیتی اور موٹرسائیکل لفٹنگ کی درجنوں وارداتوں ملوث عادی کریمنل کو گرفتار کر لیا ایس ایچ او موچکو ک مطابق گرفتار ملزم شیر افضل ولد سخاوت شاہ کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ (30 بور پسٹل بعہ لوڈ میگزین)، چھینے گئے دو قیمتی آئی فون، ایک vivo موبائل اور سرقہ شدہ موٹرسائیکل برآمد ہوئئ ملزم نے دوران انٹروگیشن کراچی کے مختلف اضلاع میں درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا ملزم کے قبضہ سے برآمد ہونے والے دو قیمتی آئی فون (i phone 6 اور i phone 8 plus) اس نے مورخہ 11 جنوری کو تھانہ رضویہ کی حدود سے چھینے جسکا مقدمہ الزام نمبر 28/21 بجرم دفعہ 397 تھانہ رضویہ میں درج ہے۔جبکہ برآمدہ vivo موبائل تھانہ ناظم آباد کی حدود سے چھینا گیا ہے جسکا مقدمہ الزام نمبر 40/21 بجرم دفعہ 397 تھانہ ناظم میں درج ہے۔ملزم نے موٹرسائیکل لفٹنگ کی وارداتوں کا بھی انکشاف کیا اور ملزم کے قبضہ سے برآمدہ موٹرسائیکل KIH-7467 تھانہ بغدادی کے مقدمہ الزام نمبر 348/20 بجرم دفعہ 381A کی سرقہ شدہ ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close