جرائمنمایاں

ضلع کیماڑی سعید آباد پولیس کی کامیاب کارروائی، بھاری مقدار میں چھالیہ برآمد

ایس ایچ او سعید آباد سب انسپیکٹر شاکر حسین نے اپنی تعیناتی کے بعد سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف مسلسل کاروائیاں جاری رکھی ھوئی ھیں 29 جنوری کو بھی ھیڈ محرر آصف مزاری ودیگر کے ھمراہ مین حب ریور روڈ نزد شارجہ شاپنگ سینٹر پر چیکنگ میں مصروف تھے کہ حب چوکی کی طرف سے آنے والی ایک کار نمبری ACH -145 برنگ گولڈن کو روک کر گاڑی کی تلاشی ھمرای نفری کی مدد سے لی تو گاڑی کی ڈگی سے 10 کٹہ چھالیہ برآمد ھوئی فی کٹہ 20/20 کلو چھالیہ پائی گی ٹوٹل وزن 200 کلو چھالیہ برآمد ھوئی گاڑی کے ڈرائیور نے اپنا نام اسداللہ ولد غلام فاروق بتایا کو حسب ضابطہ زیردفعہ 3/5/8 گٹکا ماوا ایکٹ تحت گرفتار کر کہ مقدمہ الزام نمبر64/2021 درج کیا گیا

ملزم کو مزید تفتیش کے لیے تفتیشی حکام کے سپرد کیا گیا

*پی آر او ایس ایس پی ضلع کیماڑی ساؤتھ زون کراچی*

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close