جرائم

گلشن معمار پولیس نے شہریوں سے چھینا جھپٹی میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا

گلشن معمار پولیس نے شہریوں سے چھینا جھپٹی میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین برآمد دوران تفتیش ملزم نے گلشن معمار اور اطراف کے علاقے میں ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا

ملزم عصمت اللہ افغانی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close