جرائمنمایاں

کراچی پولیس کی کارروائی، قتل کے الزام میں 15 سالہ لڑکا گرفتار

کراچی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے الزام میں 15 سالہ لڑکے کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے مقتول ہاشم کو 17 چھریوں کے وار کر کے قتل کیا، قاتل اور مقتول ایک ہی محلے کے رہائشی اور سبزی منڈی میں قہوہ فروش تھے، دونوں کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ سے ہے، ایک دوسرے کو جانتے بھی تھے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close