قومینمایاں

کراچی میں سرد ہواؤں کا راج ہےجس سے موسم مزید سرد ہوگیا ہے

حکمہ موسمیات کے مطابق دو جنوری بروز ہفتہ کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ہفتے کی صبح کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچي میں موجودہ سردی کی لہر مزید کچھ روز تک برقرار رہے گی۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے۔ شہر میں 8 سے 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں اورہوا میں نمی کا تناسب 39 فیصد ریکارڈ ہوا ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close