جرائمنمایاں

کیماڑی پولیس نے اتحاد ٹاؤن میں کارراوئی، ٹی ٹی پی کے کارندے کو گرفتار کرلیا

کراچی میں کالعدم دہشتگرد تنظیم کا سہولیات کاری پر مبنی نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔ کیماڑی پولیس نے اتحاد ٹاؤن سے ٹی ٹی پی کے کارندے کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایس پی کیماڑی نے بتایا کہ ملزم نے سوات میں حساس ادارے کے اہلکار اور انکے والد کو قتل کرنے کا اعتراف بھی کیا، ملزم 2009 میں کراچی آیا اور سلیپر سیل کا حصہ بنا، 2014 میں افغانستان چلا گیا، ملزم اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ کراچی میں دہشتگرد حملے کے لئے اعلی کمانڈ کے حکم کا انتظار کر رہا تھا۔ ملزم حمیداللہ سے بارودی پاؤڈر اور ہینڈ گرنیڈ برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close