ادھر اُدھر کینمایاں

دل کے عارضے میں مبتلا لیجنڈ کامیڈین اداکارعمرشریف کی طبیعت بدستورخراب

کراچی کے لیجنڈ کامیڈین اداکارعمرشریف کی حالت بدستورخراب ہے۔

دل کے عارضے میں مبتلا لیجنڈ کامیڈین اداکارعمرشریف کی طبیعت بدستورخراب ہے۔ اداکاراسپتال میں زیرعلاج ہیں اوران کی حالت میں بہتری نظرنہیں آرہی۔

اداکارکی سوشل میڈیا پرایک تصویروائرل ہورہی ہے جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اداکارکودعاؤں کی ضرورت ہے۔

دوسری جانب وزیراعظم کی ہدایت کے بعد حکومتی سطح پرعمرشریف کے لیے امریکا کے ویزے اورایئرایمبولینس سے متعلق انتظامات کیے جارہے ہیں۔
Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close