میرا کراچینمایاں

کراچی کے مختلف علاقوں میں کل ہلکی بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں کل ہلکی بارش کا امکان ہے،آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔

ذرائع محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 22ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 58فیصد ہے اور مغربی سسٹم کے باعث بادل برس سکتے ہیں۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close