ادھر اُدھر کینمایاں

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزیاں، پرچون کی دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

شہریوں کی جانب لاک ڈاؤن کی مسلسل خالف ورزی کے بعد وزیر اعلی سندھ نے صبح 8 سے شام 8 تک شہر میں موثر لاک ڈاون کرنے کی ہدایت کری وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ

شام 8 سے صبح 8 بجے تک تمام دکانیں، پرچون کی دکانیں بند رہیں گےاسپتالیں 24 گھنٹے کام کرتی رہیں گی انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے شعبہ بینکنگ کو ضروری برانچز کھولنے کی ہدایات کی ہیں

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close