جرائمنمایاں

کراچی میں کلینک میں بزرگ شہری کی لوٹ مار

کراچی کے علاقے عائشہ منزل پر کلینک میں بزرگ شہری کی ساتھی کے ہمراہ لوٹ مار کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ملزمان نے 21 مئی کو ورادات کی جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بزرگ ڈکیت مریض بن کر کلینک پہنچا اور چیک اپ کروایا اور موقع ملتے ہی ملزم کے دوسرے ساتھی نے اسلحہ نکال لیا۔

بزرگ ڈکیت شہریوں کی جیب سے موبائل نکالتا رہا جبکہ ملزم کا دوسرا ساتھی بھی کلینک میں موجود قیمتی سامان تلاش کرتا رہا۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close