قومینمایاں

ایل پی جی مزید مہنگی کردی گئی

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے اوگرا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 1 روپے 85 پیسے کا اضافہ کردیا گیا جبکہ گھریلو سلنڈر 21 روپے 78 پیسے مہنگا کردیا گیا ہے۔

ایل پی جی کی فی کلو کی قیمت 160، گھریلو سلنڈر کی قیمت 1885 اور کمرشل سلنڈر کی قیمت 7252 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ فروری میں ایل پی جی کی قیمت 157 روپے 89 پیسے فی کلو تھی جبکہ ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 1863 روپے 14 پیسے تھی۔

ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق مارچ 2021 کیلئے ہوگا۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close