جرائم

رات گئے ضلع ملیر پولیس کا شاہ لطیف کے مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن

شاہ لطیف کے مختلف علاقوں میں پولیس کا کومبنگ آپریشن آپریشن علاقے میں مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاعات پر کیا گیا

کومبنگ آپریشن عارفانی گوٹھ، پنہور گوٹھ، غریب آباد اور جام کنڈہ میں کیا جا رہاہے آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ ریپڈ ریسپونس فورس کے جوان اور خواتین پولیس اہلکار بھی شامل۔ہیں آپریشن کے دوران مخصوص گلیوں کو سیل کر کے گھر گھر تلاشی کا عمل جاری رہا

جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مشکوک افراد کے کوائف کی جانچ کیلئے ضلع ملیر پولیس کی آئی ٹی ٹیم موجود تھی

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close