جرائمنمایاں

مددگار 15 پر جھوٹی اطلاع دینے والا شہری گرفتار

کورنگی پولیس نے مدگار 15 کا غلط استعمال وجھوٹی اطلاع دینے والےکے خلاف ایکشن لیتے ہوے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا تھانہ شاہ فیصل کالونی کی حدود سے ایک کالر آفاق ولد ثاقب مددگار 15 پر اطلاع دی کہ کہ میرے پڑوسی محمد ارشادکو چار پٹھانوں نے ڈکیتی کرنیکے کے بعد اغوإ کر کے اپنے ہمراہ لیکر جارہے ہیں.اس اطلاع پر جب مددگار پولیس نے فوری ایکشن لیا تو یہ اطلاع جھوٹی نکلی. دو فریقین کا آپس میں پیسوں کے لین دین کا معاملہ تھا.اور کالر آفاق نے مددگار 15 پر کال کرکے ڈکیتی و أغوا کی جھوٹی اطلاع دیکالر آفاق ولد ثاقب کو باقاعدہ تھانہ شاہ فیصل لونی کے مقدمہ الزام نمبر 116/2020 بجرم دفعہ 25 ٹیلی گراف ایکٹ میں گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close