جرائمنمایاں

منگھوپیر پولیس کی پانی مافیا کے خلاف کارروائی، متعدد گرفتار

ایس ایس پی ویسٹ میڈم سہاٸی عزیز نے مضر صحت پانی سپلاٸی کرنے والے ٹینکر مافیاں کیخلاف کریک ڈاون کی ہدایات جاری کردیں

ایس ایچ او منگھوپیر سید محمد عدنان ہمدرد چوکی انچارج اے ایس آٸی سمیع اللہ کی بمعہ پولیس پارٹی حب ندی کے قریب کارواٸی 21پانی کے ٹینکر اور ڈراٸیور تھانے منتقل کر دیا

ٹینکر کے ذریعے حب ندی بلوچستان سے کراچی پانی سپلاٸی کرنے کی کوشش کررہے تھے پولیس نے 21 ٹینکر ڈراٸیوروں کو گرفتار کرلیا 4ٹینکر ڈراٸیور ٹرک سے چابی نکال کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے 21ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Close
Close